اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے کہا ہے کہ 2021 میں عالمی وبا اور آمریت کی بڑھتی ہوئی حمایت کے باعث دنیا بھر میں ایک بار پھر جمہوری معیار میں کمی ہوئی ہے اور اب دنیا کی صرف 45 فیصد آبادی جمہوریت میں رہ رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف مزید پڑھیں
زمرہ: افغانستان
چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ
آکسیوس نیوز نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کردہ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن التھانی کے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کابل ائیر پورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ آکسیوس نیوز نے کہا کہ معاہدے کے مطابق امریکا اور مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا طالبان سے امریکی یرغمالی کی رہائی کا مطالبہ

مارک فریچر کو فروری 2020 میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امریکی فوج کے انخلاسے متعلق معاہدے پر دستخط ہونے سے ایک ماہ پہلے اغوا کیے جانے کے بعد طالبان کے ایک دھڑے حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔
طالبان نے سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد ارکان قتل کیے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان اور ان کے اتحادیوں نے مبینہ طور پر سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد ارکان، سیکیورٹی اہلکاروں اور بین الاقوامی افواج کے ساتھ کام کرنے والے افراد کو قتل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ رپورٹ مزید پڑھیں
طالبان کا افغانستان کے بند سرکاری جامعات فروری میں دوبارہ کھولنے کا اعلان
طالبان کے ہائر ایجوکیشن کے قائم مقام وزیر نے کہا کہ اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بند افغانستان کی سرکاری جامعات فروری میں دوبارہ کھل جائیں گی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یونیورسٹی کھولنے کے اعلان کے باوجود طالبان رہنما شیخ عبدالباقی حقانی نے یہ واضح نہیں کیا کہ مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران دہائیوں سے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کر رہے ہیں، انتونیو گوتریس
دنیا کو افغانستان کی مدد کے لیے آگے بڑھنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کرتے ہوئے فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر ہونے والی بحث میں اقوام متحدہ کے سربراہ کا مزید پڑھیں
افغان خواتین کے حقوق کے معاملے پر پاکستانی خواتین رہنما کیا کہتی ہیں؟

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے دنیا کا مطالبہ ہے کہ طالبان انسانی حقوق اور خاص طور پر خواتین کے حقوق کے احترام کے حوالے سے وعدے پورے کریں۔ پاکستانی خواتین رہنما اور سرگرم کارکن افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے لیے کیے گئے اقدامات کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ دیکھیے نذر الاسلام مزید پڑھیں
پاکستان انسداد پولیو مہم کے تحت ایک اہم سنگ میل عبور کر چکا ہے، رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو ہیلتھ ورکر سدرہ حسین صبح سویرے ساتھی ورکر کے ہمراہ پولیو کے قطروں کی شیشیوں سے بھرا کولر لے کر نکلتی ہیں اور مردان کے مضافات میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلاتی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس وقت پاکستان انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں
بھارتی مسلمانوں کی گردنیں کاٹی جارہی ہیں، بنیادی وجہ پاکستان ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی گردنیں کاٹی جارہی ہیں اور انہیں سزا دینے کی بنیادی وجہ پاکستان ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بہت اچھی بات مزید پڑھیں
اگر میں سڑکوں پر نکل آیا تو اپوزیشن جماعتوں کیلئے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر میں حکومت سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں گا اور میں سڑکوں پر نکل آیا تو آپ کے لیے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی کیونکہ لوگ آپ کو پہچان چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ‘آپ کا وزیرِاعظم مزید پڑھیں