افغانستان چھوڑ کر جائیں یا نہیں؟ باقی ماندہ چند افغان سکھ شش و پنج  میں مبتلا

ویب ڈیسک —  گورو دوارہ کارتہ پروان کبھی سکھ یاتریوں سے بھرا ہوتا تھا مگر اب صرف چند یاتری ہی یہاں نظر آتے ہیں اور ایک طویل خاموشی اس جگہ محسوس ہوتی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اب گورو دوارہ کارتہ پروان سکھوں کا آخری عبادت گاہ ہے اور اس میں بھی گنتی کے مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال اور امداد، ناروے کی میزبانی میں طالبان سے مذاکرات

ویب ڈیسک —  یورپی ملک ناروے کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے اوسلو میں تین روزہ مذاکرات ہوں گے جن میں طالبان کے نمائندے، افغانستان کی سول سوسائٹی کے افراد اور متعدد دیگر ملکوں کے حکام افغانستان میں جاری المیے اور انسانی حقوق پر بات چیت کریں گے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے عبوری مزید پڑھیں

بائیڈن کا افغانستان کو "سلطنتوں کا قبرستان” قرار دینا ہی افغان اتحاد کا اعتراف ہے، طالبان وزارت خارجہ

ویب ڈیسک —  طالبان کی وزارت خارجہ نے صدر جو بائیڈن کے اس بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ناقابل قبول قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان اتحاد سے قاصر ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن کے خطاب میں افغانستان مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے کنٹرمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ مزید پڑھیں

پاکستان کے جغرافیائی معاشی محور کی تذویراتی حدود: شفقنا خصوصی تجزیہ

حالیہ ہفتوں میں، پاکستان نے اپنی خارجہ پالیسی کو زمینی و جغرافیائی سیاست سے زمینی معاشی سیاست کی طرف موڑنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حقیقت کے بعد کے دنیا کی بڑی طاقتوں کے مابین تزویراتی مقابلے  سے دنیا کا امن مزید پڑھیں

معیشت کے سوا طالبان کی حکومت میں سب اچھا ہے، ملا عبدالسلام ضعیف

ویب ڈیسک —  طالبان راہنما ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ان پانچ ماہ کے دوران کسی بھی شخص کو ہلاک نہیں کیا گیا، اس وقت یہاں ایک حکومت ہے، یہاں کوئی ‘طوائف الملوکی’ نہیں ہے، لیکن معاشی صورت حال اچھی نہیں ہے، مزید پڑھیں

امریکی امداد،تربیت اوردیکھ بھال کے بغیرافغان فضائیہ اپنا وجودقائم نہیں رکھ سکتی، رپورٹ

منگل کو ڈی کلاسی فائی ہونے والی رپورٹ میں یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکی حکام کو خبردار کیا گیا تھا کہ امریکی فوجی انخلا کے بعد افغانستان کی فضائیہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پائے گی

افغانستان میں زلزلے سے 26 افراد ہلاک، 800 گھر تباہ ہو گئے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے منگل کے روز بتایا ہے کہ افغانستان کے مغربی حصے میں ایک روز قبل آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے۔ اس زلزلے سے تین دیہاتوں میں تقریباً 800 مکانوں کو نقصان پہنچا۔ مکانوں کے گرنے سے کم از کم چار افراد زخمی مزید پڑھیں

طالبان کی سخت گیر پالیسیوں سے خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اسلام پسند طالبان حکومت ایسی پالیسیاں وضع کر رہی ہے جس کے نتیجے میں رفتہ رفتہ خواتین اور لڑکیوں کے لیے زندگی بسر کرنا مشکل ہو جائے گا۔ ماہرین کا یہ بیان پیر کے روز مزید پڑھیں

مارچ سے لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ’’اے پی‘‘ کو انٹرویو میں بتایا کہ لڑکیوں کے مزید پڑھیں