جموں،15 جنوری مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار میں برفانی تودہ گرنے سے 6 فوجی اہلکار زد میں آگئے جن میں سے 1 کی ہلاکت ہوئی اور 5 اہلکاروں کو بچائے جانے کی اطلاع ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ٹنگڈار میں اچانک برفانی تودے گرنے لگے جس میں 6 فوجی اہلکار مزید پڑھیں
زمرہ: جموں و کشمیر
جموں میں 6 ماہ بعد انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال
جموں،15 جنوری بھارتی وزارت داخلہ نے تین صفحات پر مشتمل حکمنامہ میں کہا ہے کہ جموں خطہ کے پانچ اضلاع جموں ، سامبھا ، کٹھوعہ ، ادھم پور اور ریاسی میں پوسٹ پیڈ موبائیل فون پر 2 جی انٹرنیٹ خدمات بحال کی جارہی ہیں جن سے حکومت کی جانب سے اجازت دی گئی ویب سائٹس مزید پڑھیں
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لئے سرکاری ریڈیو کے نیٹ ورک میں اضافہ کررہاہے
بھارت کی پاکستان بارڈر کے ساتھ 88 ریڈیو ٹرانس میٹرز لگانے کی منصوبہ بندی دہلی,ساوتھ ایشین وائر بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لئے آل انڈیا ریڈیو کے انفراسٹراکچر کو تیزی سے بڑھاتا اور ترقی دیتا جارہا ہے۔ جس کا اندازہ ان اعدادوشمار سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ 2017-18 مزید پڑھیں
دوقومی نظریہ سے بھارت اور پاکستان دونوں اطراف منافرت پھیلی
اسی نظریے نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے ہیں:سابق کانگرس وزیر بابو سنگھ جموں, ساوتھ ایشین وائر چیئر مین نیچر مین کائنڈ فرینڈلی گلوبل پارٹی ،جموں وکشمیر یونائیٹڈپیس موومنٹ کے رہنما اورمقبوضہ کشمیر میں سابق کانگریس وزیر بابو سنگھ نے کہا ہے کہ دوقومی نظریے کی وجہ سے ہندوستان میں مذہبی منافرت کو فروغ دے مزید پڑھیں
مادھوری وجے کا ناول ‘دی فار فیلڈ’:کشمیر کے حالات پر دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش
نئی دہلی،(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر کے حالات کے تناظر میں لکھے جانے والے ناول’دی فار فیلڈ’ پرگزشتہ ماہ ناول نگار مادھوری وجے نے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی اعزاز جیت کر ہندوستان میں ادبی حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔ اس ایوارڈ کا نقد انعام 25 لاکھ روپے ہے اور اسے جنوب مزید پڑھیں
خواتین کی عصمت دری کو حریت پسندوں کے حوصلے پست کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
بھارتی ریاستی سیکیورٹی فورسز اہلکاروں کوکشمیری خواتین کے ساتھ ہونے والی مسلسل عصمت دری پر کوئی سزا نہیں دی جاتی امریکہ میں قائم حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو)نے کہا ہے بھارتی افواج عصمت دری کو کشمیری شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کے طریقے کے طور پر استعمال کرتی ہیں ۔ مزید پڑھیں
علیحدگی پسندوں سمیت تمام کشمیری رہنما متحد ہوں
ہم اپنی رہائی کے لئے کسی بانڈ پر دستخط نہیں کریں گے زیر حراست خالدہ شاہ صدر جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس سے ایک انٹرویو جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس کی صدر خالدہ شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم اپنی رہائی کے لئے کوئی مفاہمت نہیں کریں گے۔ خالدہ شاہ مزید پڑھیں
پاکستان بھارت کے ساتھ امن معاہدوں کی پاسداری نہ کرے: گیلانی
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے تاشقند ، شملہ اور لاہور معاہدوں کو تحلیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سید علی شاہ گیلانی، جو گھر پر تقریبا ایک دہائی سے نظربند ہیں ، نے کہا ، چونکہ بھارت نے تمام باہمی معاہدوں کو یکطرفہ طور مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر دنیا میں جمہوری آزادیوں میں 49ویں نمبر پر
دنیا بھر میں جمہوری اور صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والے ایک غیر سرکاری ادارے فریڈم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ فریڈم ان دا ورلڈ 2019 کے نام سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں دنیا کے جن ایک سو ملکوں میں جمہوری حقوق، شہری اور صحافتی آزادیوں کی درجہ بندی کی گئی ہے، ان مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :درگاہ حضرت بل میں پہلی بار محفل میلاد پر پابندی
سرینگر،10نومبر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر درگارہ حضرت بل سرینگر میں کشمیریوں کو محفل میلاد کی اجازت نہیں دی گئی ۔ ہر سال ہزاروں کشمیری 12ربیع الاول کو حضور نبی کریم ۖ کے یوم پیدائش کے موقع پر 24گھنٹے جاری رہنے والی محفل مزید پڑھیں