سابق بھارتی وزیرِ اعظم من موہن سنگھ کی پاکستان جانے کی تردید

نئی دہلی —  کرتار پور صاحب راہداری کی افتتاحی تقریب پاکستان میں نو نومبر کو منعقد ہو گی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ پاکستان اس تقریب میں شرکت کے لیے بھارت کے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کو مدعو کرے گا۔ جمعرات کے روز بھارتی پنجاب کے مزید پڑھیں

پاکستان بھارت ایٹمی جنگ میں سوا کروڑ افراد کی ہلاکت کا خطرہ

ویب ڈیسک —  ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ جاتی ہے تو آن واحد میں کم و بیش ایک کروڑ 25 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جائیں گے۔ سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں اس خدشے کا بھی اظہار کیا مزید پڑھیں

مہاتما گاندھی کی باقیات چوری

ویب ڈیسک —  بھارت کی آزادی کے ہیرو موہن داس کرم چند گاندھی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی میں قائم میموریل سینٹر سے ان کی ‘باقیات’ چوری ہو گئی ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق مہاتما گاندھی کی استھی (راکھ) کو وسطی ہندوستان میں قائم باپو بھون میموریل مزید پڑھیں

بھارت کی ترکی اور ملائشیا کے کشمیر سے متعلق مؤقف کی مذمت

ویب ڈیسک —  بھارت نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کے کشمیر سے متعلق بیانات کی مذمّت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں دونوں رہنماؤں نے جانب داری کا مظاہرہ کیا۔ جمعے کو نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سرکاری سطح پر کھیلوں کی سرگرمیاں معطل

سری نگر،4اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):مقبوضہ کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کے باعث جہاں گزشتہ دو ماہ سے تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں وہیں سرکاری سطح پر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی مفلوج ہوکر رہ گئی ہیں۔ وادی کے شہروں اوردیہات میں اگرچہ نوجوانوں کو ذہنی بیماریوں سے بچنے اور وقت گزارنے کے لئے مختلف کھیلوں میں مصروف دیکھا مزید پڑھیں

مظفر آباد: عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کا رد عمل

مظفرآباد —  پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تاثرات سے آگاہ کرتے ہوئے، حزب مخالف کی سیاسی جماعت کے راہنما اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب، بھارتی کشمیر میں مظاہرے

سرینگر —  جمعے کی رات اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خطاب کے فوراً بعد، سرینگر اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے کئی دوسرے علاقوں میں عوامی مظاہرے پھوٹ پڑے جن کے دوران لوگوں نے آزادی کے مطالبے کے حق میں جم کر نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے سڑکوں مزید پڑھیں

افغان صدارتی انتخابات: ابتدائی نتائج کا اعلان 18 اکتوبر سے قبل متوقع

ویب ڈیسک —  افغانستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان 18 اکتوبر سے قبل کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے ایک کمشنر مولانا عبد اللہ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کمیشن نتائج مرتب کرنے میں مصروف ہے۔ مزید پڑھیں

افغان صدارتی انتخاب: کیا اُمیدوار نتائج قبول کر لیں گے؟

واشنگٹن —  افغانستان میں ہفتے کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس مرتبہ صدارتی انتخاب میں انتخابی عملے اور سکیورٹی حکام کی کارکردگی گزشتہ انتخاب کی نسبت بہتر رہی۔ تاہم اس بات کے خدشات موجود ہیں کہ نتائج کے مزید پڑھیں

جنگ بندی لائن پر گولہ باری کا تبادلہ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک

مظفر آباد —  پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان کشمیر کو دونوں ملکوں کے درمیان تقسیم کرنے والی جنگ بندی لائن پر گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ کوٹلی ڈسٹرکٹ کے نکیال سیکٹر میں پیش آیا ہے۔ نکیال کے اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق نے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر پاکستان کے زیر مزید پڑھیں