بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جمعے تک پھر موخر

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی  کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا ہے جو اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں جاری نسل کشی کو واشنگٹن کی پشت پناہی حاصل ہے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہےکہ اسرائیل کی غزہ میں جاری نسل کشی کو واشنگٹن کی پشت پناہی حاصل ہے، امریکا اسلامی ممالک کے حکمرانوں، ڈکٹیٹروں اور بادشاہتوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ منصورہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اسلامی ممالک میں موجود امریکی ڈکٹیٹر مزید پڑھیں

سی وی یو پر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ جاری ، لاکھوں افراد کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت سی ویو روڈ پر اسرائیلی دہشت گردی و جارحیت کے خلاف اور اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ مارچ جاری ہے، مارچ کی قیادت امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کر رہے ہیں۔ شہری اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی لیے فیملیز کے ہمراہ سی مزید پڑھیں

کراچی میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، شہریوں سے فیملیز کیساتھ آج شرکت کی اپیل

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی دہشت گردی و جارحیت کے خلاف اور اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے آج (اتوار12جنوری کو) 3بجے دن سی و یو روڈ پر ہونے والے ”غزہ مارچ“ کی تیاریاں اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ غزہ مارچ میں امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان مزید پڑھیں

عمران خان  نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے واقعات سے جڑے 8 مختلف مقدمات میں ضمانت کے حصول کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ان کے خلاف قائم کردہ مقدمات میں ضمانت دی جائے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:آئینی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی ٹرائل پر مزید سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے 9 مئی کے واقعات میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر مزید اہم سوالات اٹھا دیے۔ دوران سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے استفسار کیا کہ جب ایف آئی آرز میں تمام دفعات انسداد دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی سی) کے تحت درج تھیں، تو ان مزید پڑھیں

پی آئی اے کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز پیرس روانہ

اسلام آباد: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے ساڑھے چار سال کے طویل وقفے کے بعد یورپ کے لیے فضائی آپریشن بحال کر دیا۔ پہلی پرواز پیرس کے لیے روانہ ہو گئی، جسے وفاقی وزیرِ ہوابازی خواجہ آصف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خصوصی تقریب کے دوران رخصت کیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بجلی کے بل کم نہ ہونے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی نے بجلی کے بل کم نہ ہونے پر 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 17 جنوری کو بجلی کے بل کم نہ ہونے پر ملک گیر احتجاج کرے گی۔ حافظ نعیم مزید پڑھیں

ٹیکس نظام کی وجہ سے کاروبار نہیں چل رہا،ہم آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کے پابند ہیں، وزیر اعظم

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف کاکہنا   ہے کہ بھاری ٹیکسز پاکستان کےلیے  ایک بڑا مسئلہ ہے، لیکن  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدوں کے پابند ہیں، اب ہم نے گروتھ کی طرف بڑھنا ہے۔ اسٹاک ایکسچنیج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ  معاشی گروتھ ہی سب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں،19 خوارج مارے گئے، 3 جوان شہید

راولپنڈی:خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف 3مختلف کارروائیوں کے دوران 19 خوارج کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں 6 اور 7 جنوری مزید پڑھیں