یو اے ای کے صدر نے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کرنے سے آگاہ کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کر دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حال ہی میں رحیم یارخان میں یو اے ای کے صدر سے ملاقات ہوئی، جس دوران دونوں مزید پڑھیں

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 53 افراد ہلاک، 62 زخمی، متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں

تبت میں 6.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ 53 افراد کی ہلاک اور 62 زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج صبح چین کے علاقے تبت، نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو اور بھارت کے شمالی اور شمال مشرقی حصوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے مزید پڑھیں

حکومت سے اختلافات:پیپلز پارٹی کا کھل کر تنقید کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پی پی اور ن لیگ کے مابین جاری اختلافات مزید گہرے ہو گئے ہیں اور پیپلزپارٹی نے حکومتی پالیسیوں پر برملا اعتراضات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے رہنماؤں کو ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی پی قیادت مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر ہوگیا۔  اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سے متعلق کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک ملتوی کر دیا ۔  عدالتی مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ وفاقی حکومت اور پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے قائم کی جانے والی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں، مگر گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا مزید پڑھیں

حکومت ہماری وجہ سے قائم ہے، جس دن حمایت ختم کی اس دن ہوا نکل جائےگی، پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت ہماری وجہ سے قائم ہے، جس دن حمایت ختم کی اس دن ساری ہوا نکل جائےگی،بہتر ہے کہ حکومتی تمام معاملات سےآگاہ  کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے  پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کے لیے خوشخبری:40 ارب ڈالرز قرض ملنے کی توقع

اسلام آباد:پاکستان کے لیے مجموعی طور پر 40 ارب ڈالرز تک کے قرض کے حصول کی امید ظاہر کی جا رہی ہے، جس میں سے 20 ارب ڈالرز عالمی بینک فراہم کرے گا، جب کہ باقی20 ارب ڈالرز کے لیے عالمی بینک کے 2ذیلی ادارے معاونت فراہم کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

ضلع کرم: ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی

لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔  اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے دوران تین ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ زخمی ڈپٹی کمشنر کو ابتدائی مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف سخت اقدامات پر اتفاق

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک موجود سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا، چیف سیکرٹریز، وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر، وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان، آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں

بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی باربار ہوگا،معافی اس کو ملتی ہے جو معافی مانگ رہا ہو:عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ معافی کے بعد جیلوں سے نکلنے والے مجرم پہلے والے عزائم دہرا رہے ہیں۔   لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی انتشاری سیاست کا شکار ہونے والے بچوں سے ہمدردی ہے، اگر اب بھی یہ 9 مئی مزید پڑھیں