کلاﺅڈ برسٹ یا بادل پھٹنا کیا ہے؟

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو بادل پھٹنے اور تیز بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر کم از کم 60 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کی تعریف کے مطابق اگر کسی چھوٹے علاقے (ایک سے دس کلومیٹر کے اندر) میں ایک مزید پڑھیں

بڑے ایٹمی ذخائررکھنے والے ممالک تخفیف اسلحہ کے عملی اقدامات کریں‘ چین

امریکا اور روس کا بیجنگ کوایٹمی تخفیفِ اسلحہ مذاکرات میں شامل کرنے کا مطالبہ ’غیر منطقی اور غیر حقیقی ہے‘ترجمان چینی دفتر خارجہ بیجنگ (جسارت ویب) چین نے کہا ہے کہ امریکا اور روس کی جانب سے بیجنگ کو ایٹمی تخفیفِ اسلحہ مذاکرات میں شامل کرنے کا مطالبہ غیر منطقی اور غیر حقیقی ہے۔ چینی مزید پڑھیں

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے جس میں سرکاری طور پر حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ مزید پڑھیں

پاکستان میں خشک سالی کا بحران: ڈیموں میں پانی کی شدید قلت، فصلوں کو خطرات

اسلام آباد: پاکستان میں اس سال معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں، جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں خشک سالی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صورتحال کی سنگینی کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں خشک سالی کا بحران: ڈیموں میں پانی کی شدید قلت، فصلوں کو خطرات

اسلام آباد: پاکستان میں اس سال معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں، جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں خشک سالی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صورتحال کی سنگینی کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

یہودی آبادکاروں کا آسکر یافتہ فلسطینی ڈائریکٹر پر وحشیانہ حملہ، غزہ میں بمباری سے مزید 61 شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور یہودی آبادکاروں کے مظالم نے فلسطینی عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ محصور اور اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ غزہ میں صہیونی فوج کی بمباری میں مزید 61 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے، جب کہ آسکر ایوارڈ یافتہ فلسطینی ڈاکیومینٹری ڈائریکٹر مزید پڑھیں

تمیم اقبال کی طبیعت میں بہتری، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کی حالت میں بہتری آ رہی ہے اور وہ اب روبہ صحت ہیں۔  بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال اب بھی انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں، تاہم ان کی حالت پہلے سے بہتر ہو رہی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے حج 2025 کیلئے میننجائٹس ویکسینیشن لازمی قرار دیدی

جدہ: سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسینیشن کو لازمی قرار دیتے ہوئے تمام ملکی و غیرملکی عازمین کے لیے اس کی شرط عائد کر دی ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق کسی بھی عازم کو میننجائٹس ویکسین لگوائے بغیر حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام نے واضح کیا مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کیلئے کراچی کنگز کے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے اپنی قیادت کا اعلان کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ کراچی کنگز نے 2025 کے پی ایس ایل مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق رواں سال جنوری سے 20 مارچ تک صوبے میں ملیریا کے مجموعی طور پر 7,642 کیسز ریکارڈ کیے گئے جن میں سے 139 کیسز صرف کراچی میں سامنے مزید پڑھیں