سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ سعودی ولی  عہد نے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے پروگرام سکسٹی مینٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی مزید پڑھیں

سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ سعودی ولی  عہد نے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے پروگرام سکسٹی مینٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی نئی ویزا پالیسی میں خاتون سیاحوں کیلیے عبایا کی پابندی ختم

ریاض: سعودی عرب نے اپنے تاریخی مقامات کیلیے پہلی بار 49 ممالک کے لیے سیاحتی ویزہ کے اجرا کا اعلان کیا ہے جس میں سیاحوں کے لیے لباس میں نرمی کرتے ہوئے خواتین کے لیے عبایا کی لازمی شرط کو ختم کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت مزید پڑھیں

افغانستان ميں سخت سیکیورٹی کے درمیان صدارتی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

کابل: افغانستان میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے پہلے عمل کا پہلا مرحلہ خوف کے سائے میں سست روی کے ساتھ جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان ميں آج صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جس کے لیے موجودہ صدر اشرف غنی سمیت 18 اميدواروں مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

 اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ رجب طیب اردوان اسلام آباد میں پاک ترک اعلی سطح کی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت ترک صدر طیب اردوان اور عمران خان کی جانب سے مشترکہ طور پر کیے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے پر شدید زلزلے نے ایک بار پھر تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ انڈونیشن حکام نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق زلزلہ مزید پڑھیں

امریکا صیہونیت کی مخالفت کبھی برداشت نہیں کرے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت نے ماضی میں اسرائیل کو کینسر قرار دیا تھا، امریکا صیہونیت کی مخالفت کبھی برداشت نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دنیا کا مستقبل عالمگیریت میں نہیں بلکہ حب مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اپنے افسر بچانے کیلئےقومی خزانے کے 9کروڑ کی قربانی دی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فراڈ میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران کے خلاف تین ماہ میں کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں کراچی کی تین مبینہ جعلی کمپنیوں کو 9 کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نےغیر مزید پڑھیں

برطانوی سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کی عارضی معطلی غیر آئینی قرار دے دی

لندن: برطانوی سپریم کورٹ کی 11 رکنی بنچ نے آج کے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پارلیمنٹ کی عارضی معطلی غیر آئینی ہے جس سے جمہوری اقدار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں یہ مقدمہ برطانوی خاتون تاجر گینا ملر کی جانب مزید پڑھیں

بھارتی ائرفورس کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ

گوالیار: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ائرفورس کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوالیار کے علاقے میں فضائیہ کا مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے تاہم حادثے سے قبل وہ کاک پٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور محفوظ رہے۔ مزید پڑھیں