وزیراعظم عمران کی امریکا میں آج مصروفیات کا شیڈول سامنے

وزیراعظم عمران خان کے مطابق پاکستانی وقت کے شام سات بجے امریکی سینٹر کی ملاقات طے ہے،شام ساڑھے 7 بجے ڈیوڈفنٹن اورجارج سرووس وزیراعظم سے ملاقات کریں گے جبکہ رات 8 بجے ایمنٹسی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل وزیراعظم سے ملیں گے۔ رات 8 ساڑھے بجے زلمے خلیل زادوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ رات مزید پڑھیں

ایران جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری آگئی، نئی حکمت عملی تیار

پاکستان اور ایرانی حکام نے ایران میں مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے جانے والے افراد کو خصوصی سہولیات فراہم کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ‘ہفتے کے روز تفتان میں ایف سی آفیسرز میس میں اجلاس منعقد کیا گیا جہاں دالبندین کے اسسٹنٹ کمشنر حبیب ناصر نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی آزادی مارچ میں شرکت کرنے سے انکار پر مولانا فضل الرحمان کا شدید ناراضگی کا اظہار

بلاول بھٹو کی آزادی مارچ میں شرکت سے انکار وجہ نہیں جانتا، آزادی مارچ کامیابی سے ہمکنار ہوگا اور حکومت کو جانا ہوگا۔ سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کاخطاب۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کواے پی سی کے اعلامیے کی پاسداری کرنی چاہیے، مزید پڑھیں

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ

وزیراعظم عمرا ن خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج (ہفتہ) سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے ایک ہفتے کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی، مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں معاون خصوصی ذوالفقارعباس بخاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کا دورہ، مشن کشمیر ہے: ڈاکٹرملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، وزیراعظم اجلاس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، گورنر پنجاب نے نوٹیفیکیشن شیخ رشید کو دے دیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ویمن یونیورسٹی سیٹلائٹ ٹاؤن کی منظوری کے آرڈیننس کا نوٹیفکیشن وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے حوالے کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں راولپنڈی میں ویمن یونیورسٹی کے قیام سمیت دیگر ایشوز پر بات مزید پڑھیں

شیریں مزاری بھارتی وزیر اعظم مودی پر برس پڑیں، بل گیٹس کو مفید مشورہ دیدیا

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں امن کا دن منایا جا رہاہے، 50 روز سے کشمیری بھارتی پابندیوں کے سائے تلے زندگی گزار رہے ہیں۔ ہٹلر کے اوتار مودی کو دنیا بھر میں ایوارڈ دیئے جا رہے ہیں، بل گیٹس کیا فاشسٹ مودی کو ٹائلٹس بنانے پر بھی مزید پڑھیں

قصور میں درندوں کا راج، ایک اور بےقصور اغواء

پنجاب کے ضلع قصور میں ایک اور بےقصور کا مبینہ طور پر اغواء کا کیس سامنے آ گیا ہے۔ اغواء ہونے والا سولہ سالہ عثمان نویں جماعت کا طالبعلم ہے، لڑکے کے والد کی جانب سے پولیس کودیئے گئے بیان کے مطابق عثمان 25 دن قبل گھر سے سکول گیا لیکن آج تک واپس نہیں مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے چہرے پر مسکراہٹیں، اعتزاز احسن کو کس بات کا دکھ ہوا؟ اہم خبر آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو بغیر بتائے گرفتار کرنا بڑے دکھ کی بات ہے، وہ کہیں نہیں بھاگ رہے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ بڑے دکھ کی بات ہے مزید پڑھیں

مریم نواز کو کس نے سیاست چھوڑنے کا مشورہ دیا؟ محمد زبیر نے پسِ پردہ حقیقت بتادی

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے حراست کے دوران نیب کی جانب سے غیر متعلقہ سوالات پوچھے جارہے ہیں۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے الزام لگایا کہ مریم نواز سے نیب اہلکاروں کی جانب سے ان پر عائد کیے مزید پڑھیں