کراچی کو بہتر کرنے کیلئے سخت فیصلے کرنا ہونگے، اب شہر کے حوالے سے مداخلت کرنا ضروری ہوگیا ہے 11سال میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے تمام شہر دیہات کو تباہ کردیا‘‘وفاقی وزیرقانون کی میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کراچی پر وفاق کے کنٹرول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع مزید پڑھیں
زمرہ: Top Pakistan Urdu Nws
حکومت نے فضل الرحمان کامارچ رکوانے کی کوششیں تیز کر دیں
معاملات میرے ہاتھ میں نہیں ہیں‘ حکومت کو جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما کا جواب مولاناکی گرفتاری ہو یا نظر بندی ،کسی بھی صورت میں آزادی مارچ ملتوی نہیں ہوگا‘ذرائع اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام (ف)کی جانب سے اکتوبر میں اسلام آباد میں آزادی مارچ کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں
نواز شریف ایک ہفتہ بعد رہا ہو جائیں گے‘سینئر صحافی
18 ستمبر کو عزیزیہ ملز کیس میں نیب عدالت کا فیصلہ ایک طرف رکھ کرسابق وزیراعظم کو رہا کر دیا جائے گا برطانیہ بھی جا سکتے ہیں مریم نواز بھی پاکستان سے باہر چلی جائیں گی‘سینئر صحافی فخر الرحمان‘ عمران خان لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ڈیل کے حوالے سے بات مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کے خاتمے کا امکان
کل جمعہ سے سمندری سمت کی جنوب مغربی ہوائوں کی رفتار میں اضافے سے درجہ حرارت کم ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی موجودہ لہر کے خاتمے کا امکان ہے، بدھ کو پورے دن سمندری ہوائیں متاثر رہیں گرمی کا پارہ 36 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستانی سائبر آرمی نے بھارتی ویب سائٹ ہیک کرلی بھارت کا دعویٰ
بھارتی خفیہ ایجنسی سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے نظر آنے لگے سی بی آئی سائٹ کے ہیک ہونے سے مودی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں، بھارتی نیوز ایجنسی نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی سی بی آئی (CBI) کی ویپ سائیٹ پرمنگل کی رات مزید پڑھیں
مقامی حکومتوں کا نیا نظام حقیقی معنوں میں انقلاب برپا کرے گا ‘عمران خان
ترقیاتی فنڈزکی امتیازی تقسیم ختم ہو گی ، مقامی نمائندے با اختیار، بنیادی مسائل حل ہونگے ، اجلاس سے خطاب طبی آلات اورمشینری پر ڈیوٹی کی چھوٹ پر تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے ، وزیر اعظم کی عبدالرزاق داؤد کو ہدایت اسلام ا?باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقامی حکومتوں کا نیا نظام حقیقی مزید پڑھیں
احتساب کا عمل سیاسی انجینئرنگ ہونے کا تاثر خطرناک ہے ٗ چیف جسٹس
اختلافی آواز دبانا جمہوری نظام کیلئے خطرہ ہے ٗ جمہوریت ٗ آئین وقانون کی حکمرانی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو بنچ اور بار مزاحمت کرینگے ٗ جسٹس آصف سعید کھوسہ الیکٹران اور پرنٹ میڈیا پر لگائی جانیوالی قدغن بھی تشویشناک ہے ٗ ا ز خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل مزید پڑھیں
کراچی میں سمندر ہوائیں‘ گرمی میں اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور جمعے کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی محسوس کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور مختلف علاقوں مزید پڑھیں
عمران اسماعیل کے امریکہ جانے کے بعد قائم مقام گونر کی تعیناتی نہ ہوسکی

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کے دورہ امریکہ پر جانے کے بعد ابھی تک سندھ میں قائم مقام گورنر کی تعیناتی نہیں ہوسکی ہے‘ گزشتہ ماہ عمران اسماعیل حج پر گئے تھے تو ایوان صدر نے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے بجائے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر بنانے مزید پڑھیں
کنٹرول لائن کی طرف مارچ کرنے والے کشمیریوں پر بھارتی فائرنگ، 4 نوجوان زخمی

کوٹلی( مانیٹرنگ ڈیسک) کھوئی رٹہ سے سیز فائر لائن کی طرف مارچ کرنے والے عوامی قافلہ پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار نوجوان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے ،تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ، ایس پی کوٹلی،اے ایس پی ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی حکومت کی طرف مزید پڑھیں