شریفوں کا حال برا ہے، زرداری کے حوالے سے تھوڑا انتظار کریں‘ وزیراعظم

میرے جیتے جی کشمیر پر سودے بازی نہیں ہو سکتی، حامد میر کا اپوزیشن کو حکومت کا ساتھ دینے کا مشورہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کے بعد اپوزیشن کو حکومت کی نیت پر شک چھوڑ دینا چاہئے‘سینئر صحافی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریفوں کا حال برا ہے اور آصف زرداری کے مزید پڑھیں

جھوٹی گواہی دینے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ضلع ملیر کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے عدم شواہد کی بنا پر چار ملزمان کو بری کردیا۔ بدھ کو ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے قتل کے مقدمے مزید پڑھیں

صنعت کاروں کو ٗ 208ارب روپے معاف کرنے کا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ

وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ٗ معاملے کے قانونی حل کو جلد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے جی آئی ڈی سی کے حوالے سے صنعتکاروں کو 208ارب روپے معاف کرنے کا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا‘وزیراعظم کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے6 ستمبر کو کشمیر ڈیفنس ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کر لیا

ہم یوم دفاع کشمیر کے شہیدوں کے نام کرتے ہیں، دنیا مقبوضہ کشمیر پر خاموش ہے کشمیریوں کیلئے ہر سطح پر آوازبلند کرتے رہیں گے‘مشیر اطلاعات فردوس عاشق اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے 6 ستمبر کو کشمیر ڈیفنس ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو وارننگ دیدی

کشمیر ہماری شہ رگ، آخری گولی، آخری سپاہی، آخری حد تک جائیں گے‘میجر جنرل آصف غفور بھارت نئی جنگ کا بیج بو رہا ہے،حملہ، حملہ ہوتا ہے، بھارت کرے یا اسرائیل، ہم بلاخوف جواب دینگے‘ مسئلہ کشمیر پر سیاست نہ کی جائے جنگ ہوئی تو کتنے دن کا پیٹرول اور اجناس کا ذخیرہ ہے، سب مزید پڑھیں

بھارت اکتوبر کے آخر میں ‘آزاد کشمیر” پر حملہ کرے گا

پاک فوج اس حملے کا بھرپور جواب دے گی،کشمیری بھی اپنا حق ادا کریں گے، کشمیر آزاد ہو جائے گا کشمیر کی آزادی کے اگلے سال بھارت پانچ ملکوں میں تقسیم ہو گا‘معروف کالم نگارکا انکشاف لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اکتوبر کے آخر میں ‘آزاد کشمیر” پر حملہ کرے گا۔پاک فوج اس حملے کا بھرپور مزید پڑھیں

لندن کی فضا بھارت اور مودی مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

پارلیمنٹ اسکوائر سے بھارتی سفارتخانے تک ہزاروں کشمیریوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ اور مارچ کیا شرکاء گو مودی گو، مودی کشمیریوں کا قاتل، مودی دہشت گرد، بھارتی غاصبوں ہمارا کشمیر چھوڑ دو کے فلک شگاف نعرے لندن( نیوز ڈیسک) لندن کے پارلیمنٹ اسکوائر سے بھارتی سفارتخانے تک ہزاروں کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ اور مارچ مزید پڑھیں

کاروبار میں آسانیاں پیدا ہونے تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا، وزیراعظم

حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے کاروبار ی سرگرمیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات ‘ مختلف تجاویز پر تفصیلی گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کاروبار میں آسانیاں پیدا نہیں ہوں گی اْس وقت تک مزید پڑھیں

فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے، آرمی چیف

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے‘جنرل قمر جاوید باجوہ ایمانداری سے اپنا جائزہ نہیں لیں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کریگا‘سندھ کے نوجوانوں کے وفد سے گفتگو راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے مزید پڑھیں

’’کشمیر بنے گا پاکستان اورآئیں چلیں شہید کے گھر‘‘ میجر جنرل آصف غفور

٭آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پرپرومو ریلیز کردیا٭ 6 ستمبر کو تقریب دن کے وقت ہو گی‘صرف شہدا ء کے لواحقین اور غازی شریک ہوں گے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یادگار شہدا پر حاضری دیں گے اور پھول چڑھائیں گے راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پرپرومو ریلیز مزید پڑھیں