بھارت کی فاشسٹ حکومت دنیا کیلئے خطرہ، جنگ مسلط ہوئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے کشمیریوں کے حقوق سلب نہیں ہونے دینگے ، پروپیگنڈے کا جواب دیا جائے گا‘صدرمملکت اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے خواہش ہے کہ میری زندگی میں کشمیر آزاد ہوجائے ، ہم متحد ہونگے تو مزید پڑھیں
زمرہ: Top Pakistan Urdu Nws
حسین نواز نے پاکستان واپس آنے کی اجازت طلب کرلی، نواز شریف نے منع کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین نواز نے پاکستان واپس آنے کی اجازت طلب کرلی، والد نے منع کر دیا، کالم نگار سہیل وڑائچ کا دعویٰ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے صاحبزادے کو ہدایت کی ہے کہ وہ لندن میں رہ کر خاندان کی کفالت کی ذمے داری نبھائیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مزید پڑھیں
قوم کے احتجاج سے نہتے کشمیریوں کو واضح پیغام گیا ہے، شاہ محمود قریشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قوم کے احتجاج سے نہتے کشمیریوں کو واضح پیغام گیا ہے، تاریخ گواہ ہے جب جب پاکستانی قوم جاگی اسے کوئی جھکا نہیں سکا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سندھ کے 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ آج دوپہر عمر مزید پڑھیں
بارش سے متعدد سڑکیں بیٹھ گئیں, ٹریفک نظام متاثر
غریب آباد میں متعددگاڑیاں ٹرنچ میں پھنس گئیں ،کرین کی مدد سے نکالا گیا شاہراہ پاکستان پر تین ہٹی کے قریب گرومندر کی جانب آنیوالا حصہ ٹریفک کیلئے بند ہلکی و تیز بارش کے دوران شہر میں کچرااٹھانے کا عمل معطل رہا ،گلیاں اورمحلے کیچڑ زدہ شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ، لسبیلہ آنے والی مزید پڑھیں
ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے‘شیخ رشید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔ مودی نے غلط کام کیا وہ بھارت اور دنیا کو گمراہ کرنے جارہا ہے۔قوم کا بچہ بچہ فوج کے ساتھ ہوگا، ہم بھارت کو نیست و نابود کر دیں گے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں
جوانوں اور افسروں کا بلند حوصلہ قابل قدر ہے‘آرمی چیف
اسٹرائیک کور کا جنگ میں فیصلہ کن اور اہم کردارہوتا ہے‘ٹینکوں اور دفاعی مصنوعات کی تیاری کا جائزہ اسٹرائیک کور کی فارمیشن کا دورہ‘پیشہ ورانہ تیاریاں اور تربیت کا معیارقابل تحسین ہے‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں اور افسروں کابلند حوصلہ قابل قدر ہے۔پاک مزید پڑھیں
ملکی دفاع مزید مضبوط‘پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
میزائل رات میں 290 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے‘میجر جنرل آصف غفور صدر ، وزیر اعظم ‘ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی قوم کو مبارک باد ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی دفاع مزید مضبوط، پاکستان نے مزید پڑھیں
نواز شریف نے ہتھیار ڈال دیئے!
سابق وزیر اعظم کا ڈیل کیلئے پیغام! لوٹاہوامال واپس کرنے کو تیار سابق وزیراعظم کا کہنا ہے معاملات طے کیے جائیں اور براہ راست طے کیے جائیں‘ صحافی صابر شاکر نواز شریف کا خاندان 25 ارب ڈالر سے زیادہ کی آسامی ہے‘ اب دیکھا جائیگا رقم کتنی ہو گی اور کیا ہو گی ان کی مزید پڑھیں
سرینگر میں شوٹرز تعینات نکسل باغیوں کا کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان
مقبوضہ وادی میں مظالم کی انتہا، 26 ویں روز بھی کرفیو برقرار بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 26 ویں روز بھی کرفیو کو برقرار ہے، بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے۔ سرینگر میں دو درجن سے مزید پڑھیں
کل ملک بھر میں 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک دی جائیگی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے شکار مظلوموں کیساتھ اظہار یک جہتی کیلئے ملک گیر احتجاج کیا جائیگا اس سلسلے میں ابتدائی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ‘وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی اجتماع شاہراہ دستور پر ہوگا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کل کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کا ابتدائی پروگرام تیار کر لیا مزید پڑھیں