میئر کراچی فوری استعفیٰ دیں، فاروق ستار نے بھی مطالبہ کردیا

مصطفیٰ کمال اور میئر کراچی نے شہریوں کیساتھ مذاق کیاوسیم اختر کا عہدے پر رہنے کا جواز نہیں ماضی میں میئر کراچی سے 15 ارب کا حساب طلب کیا تو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیا‘پریس کانفرنس؎ کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کے مصطفیٰ کمال اور میئر کراچی مزید پڑھیں

دو ایٹمی طاقتوں طاقتوں میں جنگ چھڑ ی تو اثرات پوری دنیا میں پھیلیں گے ٗ فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ چھڑی تو اس کے اثرات دنیا تک پھیلیں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعدمیڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہہ دیا ہے کہ دنیا ہمارے مزید پڑھیں

دنیا ساتھ دے یا نہ دے کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے، وزیراعظم

پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے، کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے بھارت نے آخری پتہ کھیل لیا ہے اور اب کشمیر کی آزادی کا تاریخی موقع ہے،قوم سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا موقع مزید پڑھیں

پیٹرول سستا ہونے کا امکان، 31 اگست کوفیصلہ ہوگا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر مزید پڑھیں

مریم نواز ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک نکلیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کو مختلف محکموں سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق مریم نواز لگ بھگ ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں ،نیب کے خط پر سرکاری محکموں نے کارروائی کی ، ایف مزید پڑھیں

بھارت کے اوسان خطا ، پاک چین کے جنگی طیارے ایکشن میں آگئے

پاکستان، چین کی سالانہ فضائی مشقیں شاہین 8 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا مشقوں کے دوران دونوں دوست ممالک کے جنگی طیارے شامل ہوں گے بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے اوسان خطاہوگئے، پاکستان اور چین کی جنگی طیارے ایکشن میں آگئے، پاکستان، چین کی سالانہ فضائی مشقیں شاہین 8 کا باقاعدہ آغاز کر دیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ایٹمی جنگ کا خطرہ ہے، امریکی تھنک ٹینک

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے ایٹمی جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے کشمیر کے عوام کو ان کا حق استصواب رائے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا جو آج تک پورا نہیں کیا گیا ٹیکساس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، خطے مزید پڑھیں

مودی کو یو اے ای کے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

یہ ایوارڈ اقوام متحدہ کے بانی شیخ زاید بن سلطان النہیان کے نام سے منسوب ہے ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بھارتی وزیراعطم نریندر مودی کو ملک کے سب سے بڑی سویلین ایوارڈ سے نواز دیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے وزیراعلیٰ کے سامنے مطالبات کا پلندہ رکھ دیا ٗ مراد علی شاہ نے میئر اور ڈی ایم سی چیئرمین کی ایک نہ سنی

مصطفی کمال کے دور سے لے کر اب تک جن آبادیوں سے ایم کیو ایم کو ووٹ نہیں ملے ان آبادیوں میں وسیم اختر ٗ نیئر رضا اور چوہدری اسد کو صفائی ستھرائی پر توجہ دینے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ ایم کیو ایم کے میئر اور چیئرمین ضلع کورنگی کا پیدا کردہ مصنوعی بحران پھانپ مزید پڑھیں

نواز اور مریم بتادیں کہ پیسے کیسے آئے تو کل رہا ہوجائیں گے، فواد چوہدری

دنیا میں اب کوئی اسلامی بلاک نہیں رہا، اسلامی ممالک انتشار کا شکار ہیں‘ وفاقی وزیر فضل الرحمان کی سربراہی میں کشمیر کمیٹی پر 3 سال میں کروڑوں خرچ ہوگئے‘میڈیا سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ دیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز بتادیں کہ پیسے کیسے آئے تو مزید پڑھیں