مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان شدید جھڑپ نواز شریف نے جج ارشد ملک کی ویڈیو معاملے پر اپنی صاحبزادی کا ساتھ نہ دینے پر شہباز شریف کو اچھی خاصی جھاڑ پلائی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شریف خاندان میں اندرونی اختلافات مزید بڑھ گئے، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان شدید جھڑپ، مزید پڑھیں
زمرہ: Top Pakistan Urdu Nws
جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے، چیف جسٹس
کیا جج ایسا ہوتا ہے سزا دینے کے بعد مجرم کے گھر جائے؟ جو ایک بار ہوا وہ دوبارہ بھی بلیک میل ہو سکتا ہے‘ ریمارکس ارشد ملک کو حکومتی تحفظ دیا جارہا ہے، ، ویڈیو جب تک ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوگی اس کا کوئی فائدہ نہیںچیف جسٹس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 سالہ بچے سمیت 3افراد شہید‘ جوابی فائرنگ میں 6 بھارتی فوجی ہلاک
پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو کرارا جواب، متعدد بھارتی فوجی زخمی جبکہ 2 بنکرز بھی تباہ ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارتی فورسز نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تتہ پانی سیکٹر کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی‘ ترجمان پاک فوج راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول کے مزید پڑھیں
محکمہ انسداد تجاوزات شہر میں 8 ٹریفک پولیس چوکیاں مسمار کردی گئیں
ایمپریس مارکیٹ میں پارکنگ پلازہ کے قریب واقع دو پولیس چوکیوں سمیت اولڈ سٹی ایریا میں بھی تمام چوکیاں گرادی گئیں صدر میں جس جگہ پولیس چوکیاں بنائی گئی تھیں وہاں پہلے پتھارہ مافیا کا قبضہ تھا اب دوبارہ قبضہ ہوجائے گا، شہریوں کی تشویش کراچی (رپورٹ عبدالوسیع قریشی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد مزید پڑھیں
ہر10کشمیریوں کیلئے ایک بھارتی فوجی،80ہزار بچے یتیم
وادی سے 6ہزار اجتماعی قبریں دریافت ،7ہزار افراد زیر حراست ہلاک کیے گئے بھارتی فوج کے ہاتھوں عصمت دری کی شرح زیادہ،49فیصد ذہنی بیماری کا شکار آسٹریلوی کالم نویس سی جے ورلیمن نے ہوشربا اعدادوشمار سوشل میڈیا پر شیئر کیے سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی کالم نویس سی جے ورلیمن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم وستم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی صدر ٹرمپ کا عمران اور مودی سے ٹیلیفونک رابطہ
مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کشیدگی کا خاتمہ اور امن قائم کریں، امریکی صدر کی بھارتی وزیر اعظم کو تنبیہ وزیر اعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو مودی کے اقدام کی وجہ سے پیدا ہونے والی خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا، شاہ محمود قریشی کراچی/اسلام آباد (نیوز ڈیسک+ اے پی پی) امریکی مزید پڑھیں
شہباز شریف خاندان برتن فروش کے نام سے اربوں کی منی لانڈرنگ
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف‘ حمزہ‘ سلمان اور نصرت شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں پیشرفت سامنے آگئی۔ چپڑاسی ‘ مزدور اور ملازمین کے بعد برتن فروش کے نام سے بینک اکائونٹس سے ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔ شہباز شریف مزید پڑھیں
کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ بھارت، نعیم الحق
حکومت سنبھالنے پر پتا چلا کہ ہر ادارے کا خزانہ خالی ہے اور دیوالیہ نکل چکاہے وزیر اعظم ملک کیلئے 18، 18 گھنٹے کام کر رہے ہیں، ہماری غلطیوں کی نشاندہی کریں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ اگر کشمیر پر جنگ ہوئی تو نہ پاکستان رہے مزید پڑھیں
سی پیک منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل اولین ترجیح ہے عمران خان
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،سی پیک کے تحت توانائی اور دیگرمنصوبوں پر بریفنگ وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس کا نوٹس لے لیا‘ کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل سے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورا خطہ مستفید ہوگا ،سی مزید پڑھیں
جب باجوہ آتاہے تو چیخیں آتی ہیں‘ارم عظیم فاروقی
احتساب کا عمل جاری رہے گا اپوزیشن کی چیخیں اور نکلیں گی ایم کیو ایم کی خاتون رہنما کا دلچسپ ٹوئٹ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل قمر جاوید باجوہ کو ملازمت میں توسیع ملنے کے بعد مختلف سیاستدان اس پر تبصرہ کر رہے ہیں تاہم ایم کیو ایم کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے سب سے مزید پڑھیں