اکائونٹ بند کرنے پر فیس بک حکام سے بات کی جارہی ہے‘ فوجی ترجمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حمایت پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کا معاملہ اٹھادیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر کی حمایت کرنے پر اکاؤنٹ بند کرنے کیخلاف ٹوئٹر اور فیس بک حکام سے بات کی جارہی مزید پڑھیں

ذرائع آمدنی سے متعلق پوچھ گچھ کا ڈر جولائی میں عوام نے بینکوں سے 700 ارب روپے نکلوالئے

رواں سال جون میں بینک کھاتوں میں 14458 ارب روپے موجود تھے، جولائی میں یومیہ اوسطاً 23 ارب روپے بینک کھاتوں سے نکالے گئے عیدالاضحی کے باعث بھی عوام نے بینکوں سے رقوم نکالیں، جولائی میں بینکوں سے رقوم نکلوانے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، اسٹیٹ بینک کراچی (صباح نیوز) بینکوں میں رکھی گئی رقوم کے مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا مزید پڑھیں

حکومت کے خاتمے تک تحریک جاری رہے گی ‘اپوزیشن

29اگست کو سی او ڈی کی منظوری دیں گے ،فضل الرحمن، حریت رہنمائوں کی عدم شرکت ن لیگ،پی پی وفود نے لاک ڈاؤن پر قیادت سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر کمیٹی ایک ہفتے مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کا طویل ترین اسپیکر سندھ اسمبلی کا اعزاز

انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سندھ اسمبلی کے ایوان نے قرارداد منظور کر لی سندھ اسمبلی ایوان میں قرارداد عارف جتوئی اور مکیش کمار چاؤلہ نے مشترکہ طور پر پیش کی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اسپیکرآغاسراج درانی سندھ اسمبلی کی تاریخ کے طویل ترین عرصے تک پنے منصب پر رہنے والے اسپیکر مزید پڑھیں

آرمی چیف کو برقرار ہی رہنا چاہئے تھا‘ عوامی رد عمل

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی حلقوں نے ملکی حالات اور خطے میں بھارتی جارحیت کے باعث پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت پاکستان کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی میعاد میں مزید تین سال کی توسیع دینے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت مزید پڑھیں

حکومت نے آئندہ ماہ بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ستمبر میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ستمبر میں آئی ایم ایف سے حکومت کو قرض کی اگلی قسط ملنے کا امکان ہے لیکن اس سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے یونٹ تک اضافہ ضروری ہے کیوں کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

تقسیم کی سازش ناکام الیکشن میں حیرت انگیز نتائج دیں گے‘ فاروق ستار

لیاقت آباد میں کل بھر پور لسہ کرکے پیپلز پارٹی کو جواب دیں گے‘ ہمیں کارکنوں نے متحد کیا جس پر فخر ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ لوگوں کی دیرینہ خواہش تھی کہ ایم کیو ایم پاکستان کا ایک جلسہ ہونا چاہیے، ہم ایک بڑے مقصد کے تحت مزید پڑھیں

تشدد کیس میں بریت،عدالت کا بہت شکریہ،عمران خان

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس کا فیصلہ 10اپریل کو محفوظ کرلیا تھا نواز شریف کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، انہیں ماہر نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے،پی ٹی آئی چیئرمین اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ مزید پڑھیں

پرانا گولیمار پولیس کی فائرنگ سے ارشد پپو گروہ کا کارندہ ہلاک

جدگال چوک پر تعینات اہلکار ہوٹل سے کھانا لے کر واپس آرہے تھے کہ مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی،3ملزمان فرار سی ٹی ڈی کی ٹیم نے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیے،ملزمان فنڈز افغانستان بھجوانے میں ملوث کراچی (کرائم رپورٹر) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں