تیسرا فیصلہ بھی آئے گا‘ کالے حرفوں والے فیصلے سنہری حرفوں میں نہیں لکھے جائیں گے‘ نواز شریف

گاڈ فادر، سیلین مافیا اور چورڈاکو کہا گیا پھر دوسرے دن بولاجاتا ہے کہ سیاسی لیڈروں کا احترام کرتے ہیں آئی ٹی ایکسپرٹ نے بھی کہہ دیا کہ کیلبری فونٹ 2005 میں موجود تھا جس سے ہمارے مؤقف کی تائید ہوتی ہے، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مزید پڑھیں

رائو انوار سمیت 16 ملزمان کی گرفتاری کیلئے اشتہاری مہم

سوشل میڈیا سیل قائم کرکے تمام ملزمان کی تصاویر لگا کر اشتہارات جاری کئے جارہے ہیں ملزمان کی مختلف ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جائیں گی، ایس پی ملیر عدیل چانڈیو کراچی(کرائم رپورٹر)نقیب قتل کیس میں16مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے اشتہاری مہم شروع ہوگئی، ملزمان کی گرفتاری کی مہم میں سوشل مزید پڑھیں

رائو انوار کی گرفتاری کیلئے حساس اداروں کو الرٹ جاری

سابق ایس ایس پی ملیر اور 2 ایس ایچ اوز سمیت 16 ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے خط ارسال نقیب اللہ محسود معصوم شہری تھا، جسے بے گناہ مارا گیا، پولیس افسران اس میں ملوث ہیں، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی میڈیا سے گفتگو کراچی(کرائم رپورٹر) آئی جی سندھ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں کمی ٗ غریب صارفین محروم

فی یونٹ 3روپے 24پیسے کمی سے 27ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا 3سویونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین اور کسان فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، صارفین کو مزید پڑھیں

آج صبح پشاور میں بم دھماکہ، 3 افراد زخمی

دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا، سرکاری گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، پولیس حکام کراچی ( اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز ہوگیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میںغیرملکی اور پاکستانی فنکاروں نے اپنی عمدہ پرفارمنس سے شائقین کو متاثرکیا ۔ ایک ماہ طویل اس ایونٹ کااختتام 25مارچ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ’’ن ‘‘سینیٹ سے باہر ٗ پارٹی قیادت شہباز شریف کو سونپنے کا فیصلہ

نوا زشریف نے بھائی کو سربراہ بنانے کیلئے پارٹی کے دیگر رہنمائوں کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر نہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کردی ٗ کاغذات جمع مزید پڑھیں

مشرف کے احتساب تک عدلیہ پر دھبہ رہے گا ٗ بلاول زرداری

نوا زچاہتے ہیں کہ آئینی بحران پیداہو تاکہ پانامہ کا معاملہ چھپ جائے ٗ ووٹ کے تقدس کے نام پر ڈرامہ کررہے ہیں 30سالوں کا حساب دینا ہوگا ٗ نواز شریف پروپیگنڈے کے استاد رہے ہیں ٗ عدلیہ اور پارلیمنٹ میںمحاذ آرائی چاہتے ہیں لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

معاشرے سے ناانصافی کے خاتمے کا آغاز کردیا، چیف جسٹس

ملک کی بقاء قانون کی حکمرانی میں ہے ہم کسی سے محاذ آرائی کرنا نہیں چاہتے ججز ٹھوک بجا کر انصاف کریں، تقریب سے خطاب اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک کی بقاء قانون کی حکمرانی میں ہے۔ ہم نے کسی سے محاذ آرائی مزید پڑھیں

وزارت عظمی کے بعد پارٹی صدارت بھی چھین لی گئی میرا نام بھی مجھ سے چھین لو، نواز شریف

اقامہ کو جواز بنا کر مجھے وزارت اعظمیٰ سے محروم کیا گیا، سپریم کورٹ کے تمام فیصلے میری ذات کے گرد گھومتے ہیں، نااہل وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر رہنمائوں اور کارکنوں نے جذباتی انداز میں نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں

عمران خان نے مجھے بری طرح استعمال کیا ، ریحام خان

لوگ چاہتے ہیں کہ میں سیاست میں آئو حلال کمائی سے پاکستان میں ایم این اے نہیں بنا جاسکتا نئے ابھرنے والے سیاست دانوں کی تربیت کرنا چاہتی ہوں کتاب کی رونمائی کیلئے لندن آئی ہوں، بی بی سی کو انٹرویو لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان مزید پڑھیں