ساجد حسن ہیر ٹرانسپلاٹ کی وجہ سے زخمی فروری 20, 2018فروری 20, 2018 0 تبصرے 593 مناظر لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اداکار ساجد حسن کی ہیر ٹرانسپلاٹ کی وجہ سے زخمی سرکی وسرجری ہوئی ہے۔ معروف اداکار ساجد حسن نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کے بعد ہونیوالے نقصانات سے آگاہ کیا۔