ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہتک عزت کا دعویٰ‘ علی ظفر کے تمام گواہان12 ستمبر کو طلب

لاہور( کلچرل ڈیسک) سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا معاملہ‘ ایڈیشل سیشن جج نے علی ظفر کے تمام گواہان کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے12 ستمبر کو طلب کرلیا۔ علی ظفر کے13 گواہ اب تک بیانات ریکارڈ کراچکے ہیں۔ علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں