ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جانوروں سے نہیں ‘انسانوں سے ڈر لگتا ہے‘ عائشہ عمر

لاہور( کلچرل ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ انہیں جانوروں سے نہیں انسانوں سے ڈر لگتا ہے۔ عائشہ عمر نے کہا کہ وہ زندگی میں ایک بار بکرا منڈی گئی ہیں الیکن انہیں انسانوں سے ڈر لگتا ہے۔ جانوروں سے نہیں‘ اپنی ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب وہ ڈیڑھ سال کی تھیں تو ان کے والد کا انتقال ہوگیا اور ان کی والدہ کو جائیداد سے کوئی حصہ نہیں دیا گیا۔ وہ پڑھی لکھی تھیں تو انہوں نے ٹیچنگ کی اور ہماری پرورش کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں