ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مدیحہ شاہ نے سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور( کلچرل ڈیسک) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے بچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی اور ان کے حقوق کیلئے سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد باعث تشویش ہے۔ خاص طو رپر بچوں خواتین کے ساتھ مجرمانہ سرگرمیاں برھتی جارہی ہیں جن کی روک تھام کیلئے ہم سب کو مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں