ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئی دہلی کی یونیورسٹی میں کشمیر پر ہنگامہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں جمعرات کو اس وقت شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جب مرکزی وزیر جتیندر سنگھ تومار کے خطاب کے دوران طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم ہوا، جتیندر سنگھ تومار کو کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کے ختم کیے جانے کے ممکنہ اثرات کے بارے میں خطاب کرنا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں