اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے شناختی کارڈ کے حوالے سے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر106/2019 جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپلائر کی طرف سے رجسٹرڈ نہ ہونے والے خریدار کی شناخت کیلئے رپورٹ کئے گئے این آئی سی یا این ٹی این کو نیک نیتی تصور کیا جائیگا بشرطیکہ ٹیکس انوائس ایکٹ کی شق23 بی کو پورا کرتا ہو اور ٹیکس انوائس بشمول سیلز ٹیکس کی ادائیگی رجسٹرڈ نہ ہونے والے افراد کی طرف سے سپلائر کے کاروبار اکائونٹ میں جمع کرائی ہو اور خریداری کی طرف سے فراہم کردہ این آئی سی نادرا سے تصدیق شدہ ہو اور این آئی سی یا این ٹی این فروخت کنندہ کے کسی بھی ملازم یا ساتھی کا نہ ہو جیسا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس2001 میں درج ہے۔ رجسٹرڈ فرد کو شناختی کارڈ کے حوالے سے کوئی بھی شوکاز نوٹس ممبر آئی آر آپریشنز ایف بی آر کی اجازت کے بغیر نہ دیا جائے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’ہمالیہ کو صرف پہاڑ سمجھنے کی غلطی نہ کریں‘، نیپال میں ہوئی تباہی کے بعد ہندوستان پر منڈلا رہا خطرہ!
- پنجاب میں بجلی بحران پر کانگریس کا احتجاج، پٹیالہ میں پولیس نے چلائی واٹر کینن، راجہ وڑنگ سمیت کئی رہنما حراست میں
- بہار کی تباہی پر مودی حکومت خاموش، گجرات میں معمولی بارش پر ہزاروں کروڑ کا پیکیج: تیجسوی یادو
- دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے 3 بار صدر رہ چکے آدتیہ نارائن مشرا نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘
- راہل گاندھی کی طلبہ سے ’چھاتروں کی گونج‘ میں شامل ہونے کی اپیل، 19 ستمبر کو اندور میں ہوگا پروگرام
