ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی، رپورٹ

پاکستان میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اقدامات میں بہتری آئی ہے۔

ایف اے ٹی ایف کے ذیلی ادارے اے پی جی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف فنانشل انٹیلی جنس کا استعمال کر رہا ہےیہ اقدامات اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں کئے گئے۔

ایف اےٹی ایف کےذیلی ادارےاےپی جی کی پاکستان پرمیوچل ایولیویشن رپورٹ کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اورکاؤنٹرٹیررفنانسنگ اقدامات میں بہتری آئی ہے۔ پاکستان کی لاانفورسمنٹ ایجنسیوں نےمنی لانڈرنگ کی 2420 تحقیقات کی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کوٹیررفنانسنگ جیسےمسائل کاخدشہ ہےاور زیادہ تربینکوں اورمالیاتی اداروں کوان مسائل کااندازہ ہے۔پاکستان نےٹیررفنانسنگ اورمنی لانڈرنگ سےمتعلق نیشنل ایسسمنٹ دوہزارسترہ میں مکمل کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں