ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میٹرک کے مضامین کے مجموعی مارکس بڑھانے پر غور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے تعلیمی بورڈز میں میٹرک کی سطح پر مضامین کے مجموعی مارکس کو850 سے بڑھا کر1100 کرنے پر غور کررہے ہیں کیوں کہ پاکستان کے دیگر صوبوں کے تعلیمی بورڈز میں مجموعی مارکس 1100 ہیں اور اس کے مقابلے سندھ کے تعلیمی بورڈز میں مجموعی مارکس کم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نجی تعلیمی ادارے کراچی سمیت سندھ میں معیاری تعلیم فراہم کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں