ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپانی لڑکی نے سیالکوٹ کے نوجوان کو جیون ساتھی بنالیا

سیالکوٹ: چاپان سے تعلق رکھنے والی سنیتا نے ڈسکہ کے نوجوان سفیان کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے۔ 

سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک اور دوستی ازدواجی زندگی میں بدل گئی اور جاپان کی رہائشی خاتون سنیتا اپنے جیون ساتھی کی محبت اور تلاش میں سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پہنچ گئی۔

ڈسکہ کے رہائشی نوجوان سفیان نے بتایا ہے کہ اس کا تعلق ڈسکہ کے گاوں گلوٹیاں سے ہے، اس کی دوستی سنیتا سے فیس بک پر ہوئی، لیکن پاکستان پہنچنے کے بعد سنیتا نے اسلام قبول کر لیا اور اس کا نیا نام عائشہ رکھا گیا ہے۔ شادی کے بعد نوبہیتا جوڑا ڈسکہ کے بازاروں میں شاپنگ کرتا رہا اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں