نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ‘ نائب صدر وینیکیا نائڈ اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کیلئے امریکہ سے2 طیارے خرید لئے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس بی777 جولائی2020 ء میں بھارت پہنچیں گے۔ امریکہ سے خریدے گئے طیاروں کو بھارتی فضائیہ کے پائلٹس اڑائیں گے اوراس مقصد کیلئے 4 سے 6 پائلٹس کو تربیت دے دی گئی ہے۔ طیاروں کی قیمت190 ملین ڈالر ہے اور دیکھ بھال کی ذمہ داری ایئر انڈیا انجینئرنگ سروس لمیٹڈ کے پاس ہوگی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’ہمالیہ کو صرف پہاڑ سمجھنے کی غلطی نہ کریں‘، نیپال میں ہوئی تباہی کے بعد ہندوستان پر منڈلا رہا خطرہ!
- پنجاب میں بجلی بحران پر کانگریس کا احتجاج، پٹیالہ میں پولیس نے چلائی واٹر کینن، راجہ وڑنگ سمیت کئی رہنما حراست میں
- بہار کی تباہی پر مودی حکومت خاموش، گجرات میں معمولی بارش پر ہزاروں کروڑ کا پیکیج: تیجسوی یادو
- دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے 3 بار صدر رہ چکے آدتیہ نارائن مشرا نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘
- راہل گاندھی کی طلبہ سے ’چھاتروں کی گونج‘ میں شامل ہونے کی اپیل، 19 ستمبر کو اندور میں ہوگا پروگرام
