ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدرمنیر کی 11ویں برسی

جمعہ کے روز منائی جائیگی
کراچی (کلچرل رپورٹر) پشتو فلموں کے معروف اداکار بدرمنیر کی 11ویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔ بدر منیر کو پاکستانی پشتو فلموں کا دلیپ کمار کہا جاتا تھا۔ انہوں نے 650 کے قریب پشتو، پنجابی اور اردو فلموں میں کام کیا جن میں 150 اردو اور پنجابی فلمیں ہیں۔ ان کی پہلی پشتو فلم ’’یوسف خان شیربانو‘‘ کراچی میں بنی اور ریلیز ہوئی جو بھرپور کامیاب رہی، فلم کے ہدایتکار عزیز تبسم اور ہیروئین یاسمین خان تھیں۔ بدر منیر 11 اکتوبر 2008ء کو دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں