ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف 5ماہ4 روز کے بعد دوبارہ عوام کے سامنے آئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف 5ماہ 4 روز کے بعد دوبارہ عوام کے سامنے آئے‘ نواز شریف کو سپریم کورٹ سے طبی بنیادوں پر ملنے و الی ضمانت کی مدت پوری ہونے کے بعد7مئی کو جاتی امراء سے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت منتقل کیا گیا تھا۔ 7مئی کو آخری بار نواز شریف عوام کے درمیان نظر آئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں