میں نے کہا تھا نوکریاں حکومت نہیں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے‘وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے۔گزشتہ روز ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں فواد چودھری نے کہا میں نے کہا تھا نوکریاں حکومت نہیں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے۔ حکومت نے ماحول پیدا کرنا ہے جہاں نوکریاں ہوں۔ یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکری ڈھونڈے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments
