اساتذہ آج بعد نماز جمعہ احتجاج کریں گے اکتوبر 19, 2019اکتوبر 19, 2019 0 تبصرے 236 مناظر کراچی(اسٹاف رپورٹر)تنخواہ سے محروم اساتذہ آج بعد نماز جمعہ اپنے مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب پر علامتی احتجاج کریں گے۔