ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں یومیہ ڈھائی کروڑ گیلن پانی چوری کا انکشاف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن نے کراچی میں یومیہ ڈھائی کروڑ گیلن پانی چوری کا انکشاف کردیا اور واضح کردیا کہ جب تک پانی چوری بند نہیں ہوگی کراچی کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترستے رہیں گے۔ اس ضمن میں ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس چیئرمین افتخار عباسی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صدر سردار عبدالمجید اور جنرل سیکریٹری حضور بخش نے منعقدہ اجلاس میں خطاب میں کیا۔ حضور بخش نے بتایا کہ کراچی کا اصل مسئلہ پانی چوری کو روکنا ہے لیکن واٹر مافیا نے میٹھا پانی کے ساتھ کھارے پانی کی لائنیں نصب کررکھی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں