ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سٹی کورٹ میں دھمکیاں ملنے کے بعد کمانڈوز تعینات

واک تھرو گیٹ خراب ہونے کے باعث اہلکاروں نے ہاتھوں سے سخت چیکنگ شروع کردی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ کو سیکورٹی تھریٹ موصول ہونے کے بعد کراچی بار اور سندھ پولیس کے درمیان مشاورت ہوئی جس کے بعد 4 داخلی اور خارجی راستوں پر آر آر ایف کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا۔ سٹی کورٹ میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی، واک تھرو گیٹ داخلی راستوں پر خراب ہونے کے باعث اہلکار ہاتھوں سے آنے والوں کی تلاشی لے رہے ہیں، وائس پریزیڈنٹ کراچی بار عابد فیروز کے مطابق سٹی کورٹ کو تھریٹ موصول ہوئی ہیں، دھمکیاں ملنے کے بعد سیکورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے سٹی کورٹ کے راستوں پر لگے اسکینرز خراب ہیں پولیس حکام سے رابطے میں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں