ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیاسی اختلاف اپنی جگہ نواز شریف کی صحت کیلئے دل سے دعا گو ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلاف ایک طرف، میری دعائیں مکمل طور پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں، تمام متعلقہ اداروں کو نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں