ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ مکرمہ کے السلام محلے سے خواتین اور بچوں سمیت 152 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ (آئی این پی) مکہ مکرمہ میں سیکورٹی اداروں نے السلام محلے میں تفتیشی کارروائی کرتے ہوئے 152 غیر قانونی افراد کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار شدگان میں مرد و خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں ضمیسی سینٹر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں سیکورٹی اداروں نے السلام محلے میں تفتیشی کارروائی کرتے ہوئے 152 غیر قانونی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفتیشی کارروائی غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت کی گئی جس میں قانون نافذ کرنے والے متعدد اداروں کی ٹیمیں شامل تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں