ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چوہدری شوگر ملز کیس؛ مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع     

 لاہور: چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔     

لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی ہے۔

دوسری جانب ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو نواز شریف کے پاس بھیجنا چاہئے تھا جب کہ حکومت سنجیدہ ہے تو نواز شریف کی صحیح میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں