ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جے یو آئی کے زیراہتمام موٹر سائیکل ریلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کے تحت آزادی مارچ کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ موٹر سائیکل ریلی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا نورالحق نے کی۔ ریلی کا آغاز لیاری سے ہوا اور کراچی پریس کلب پر ریلی کے قائدین نے خطاب کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں