ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 3 شہری زخمی

بھمبر: بھارتی فوج نے ایل او سی کے علاقے باغسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کردی نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی بڑھادی ہے، بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باغسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں ضلع بھمبر کے گاؤں مندیکا کی رہائشی ایک خاتون سمیت تین معصوم شہری زخمی ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں