ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کراچی کی خواتین کا عمران خان سے اظہار یکجہتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی جانب سے پریس کلب کے باہر سابق صوبائی صدر وومن ونگ شاہین شیخ کی قیادت میں وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے احتجاج میں شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے شاہین شیخ نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف پرعزم ہے وزیراعظم کے ہر اقدام پر ان کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ سے حکومت کو بلیک میل کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں