ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرداری کی صحت کے مسائل ‘ہارٹ بیٹ بڑھ گئی

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کے بعد نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔ انہیں ہارٹ بیٹ کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، ہارٹ بیٹ کے حوالے سے شکایت سامنے آنے پر ہولٹر مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے۔ پیر کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہاکہ آصف علی زرداری 2ہفتے سے پمز کے کارڈیک وارڈ میں زیر علاج ہیں، انہیں تمام ٹیسٹ کلیئر ہونے تک اسپتال میں رکھا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں