ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب پاکستان کی غیر ملکی سفراء کو دعوت

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ملک میں مقیم تمام غیر ملکی سفراء کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے غیر ملکی سفراء کو منصوبے کے متعلق بریفنگ دی۔ وزارت داخلہ کے مطابق دوہری شہرت کے حامل سکھ یاتریوں کیلئے45 دن کا ملٹی پل ویزا جاری کیا جائیگا۔ گورونانک کے550 ویں جنم دن پر اندرون اور بیرون ملک سے آنیوالے سکھ مہمانوں کے قیام و طعام کی تمام تیاریوں مکمل کرلی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں