ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ، تعداد 61 ہوگئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے مزید دو پولیو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 61ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع لکی مروت کے علاقہ چانڈو خیل یونین کونسل کوٹ کشمیر،تحصیل سرائے نورنگ لکی مروت سے 15 ماہ اور 22 ماہ کے دو بچوں کے نمونے تشخیص کے لیے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوائے گئے تھے۔

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں