ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رابی پیر زادہ کی تصاویر وائرل کرنے میں سائبر منیجر ملوث ؟

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے میں ان کی سابقہ منیجر کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے میڈیا کے مطابق رابی پیرزادہ کی منیجر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ درست ہے کہ ویڈیوز وائرل ہونے سے اب تک ان کی سابقہ منیجر سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوپایا مگر یہ بات یقین سے نہیں کرسکتے کہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز انہوں نے ہی وائرل کیں تاہم ایف آئی اے کی تحقیقات کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں