ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاپتہ ہونے والا آسٹریلین بائیکر اسٹیفن تھامپسن شکاپور سے مل گیا

کشمور پولیس کو لاپتہ ہونے والا  بائیکر بیگری چیک پوسٹ کے قریب سے ملا ۔ اسٹفین تھامپسن راستہ بھٹکنے کے باعث  لاپتہ ہو گیا تھا ۔

ایس ایس پی کشمور اسد رضا کا کہنا تھا کہ اسٹفین تھامپسن جیکب آباد کے راستے سے کوئٹہ جا رہا تھا ۔

بعد ازاں پولیس کی جانب سے اسٹفین تھامپسن کو علاقہ کا نقشہ اور کھانا فراہم کیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں