ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ‘ فلسطینی بچوں سمیت 69 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 69 شہری زخمی ہو گئے۔ غزہ میں وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز حق واپسی ریلیوں کے دوران اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے 29 شہری زخمی ہوئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کے مشرقی علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں