ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ ملزم سہیل ایاز کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

راولپنڈی (آن لائن) سول جج راولپنڈی رضوان حنیف شیخ نے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ ملزم سہیل ایاز کو مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے تھانہ روات پولیس کے حوالے کر دیا۔ گرفتار ملزم سہیل ایاز کو 27 نومبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں