ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان آئندہ سال استنبول پراسس کے 8ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا

ہیگ (صباح نیوز) پاکستان آئندہ سال مذہبی عدم برداشت و امتیاز کے خاتمے سے متعلق استنبول پراسس کے8 ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ یہ اعلان وفاقی وزیر تعلیم و مشیر بین الاقوامی مذہبی آزادی شفقت محمود نے پولینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں منعقدہ استنبول پراسس کے7 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان استنبول پراسس اجلاس میں مذہبی تعصب کے خاتمے کے لیے مناسب ردعمل کا جائزہ لے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں