ٹیلی ویژن کی اہمیت عالمی دن کل منایاجائے گا نومبر 20, 2019نومبر 20, 2019 0 تبصرے 203 مناظر اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سمیت دنیابھرمیں ٹیلی ویژن کی اہمیت کادن (کل 21نومبرکومنایاجائے گا،اس دن کے منانے کامقصدلوگوں کی تفریح ،تعلیم وتربیت اورمعلومات کے حصول کیلئے ٹیلی ویژن کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیاجائے گا۔