ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عائشہ عمر نے آواز کا جادو جگا کر سب کو حیران کردیا

کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ عائشہ عمر کو مداح اداکاری اور ماڈلنگ کے حوالے سے جانتے ہیں تاہم انھوں نے کراچی میں ہونے والے ایک انٹرنیشنل میوزیک فیسیٹول میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا ہے اور فرانسیسی میوزیکل بینڈ کے ساتھ پرفارم کرکے شائقین کو حیران کردیا، عائشہ عمر کی گانے پر بولڈ پرفارمنس سے بھی شائقین محظوظ ہوئے اور سوشل میڈیا پر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ اداکارہ مہوش حیات نے بھی اسی شو کی بے حد تعریف کی اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں