ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹائیفائڈ بھی بے قابو، ملیر میں معصوم بچی جاں بحق

کراچی (کرائم رپورٹر)اورنگی ٹائون کے بعدملیرمیں ٹائیفائیڈبخارسے معصوم بچی زندگی سے محروم ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق ملیرکے پسماندہ یونین کاونسل موئیدان میں ٹائیفائیڈ بخار پر قابو نہیں پایا جا سکا، کنڈ جھنگ کے پیر بخش گوٹھ کی معصوم بچی فوت، موئیدان میں بخا ر میں ہلاک بچوں کی تعداد چار ہوگئی، 20 سے زائد بچے تیز بخار میں مبتلا، عملہ تیز بخار کی وجہ سے ٹائیفائڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے بغیر واپس، جان محمس احمدانی گوٹھ میں ضلع کاونسل کراچی علاقے کی ڈسپنسری کئی ماہ سے ادویات سے محروم، یوسی کے وائس چیئرمین محمد اسلم چھٹو اور اور سماجی رہنما وحید چھٹو کی جانب سے ہنگامی طبی کیمپ اور ڈسپنسری کو ادویات فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں