ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راجستھان میں 9 پولیس والوں کو ڈاڑھی منڈوانے کا حکم واپس

جے پور(نیٹ نیوز) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں 9 پولیس اہلکاروں کو دیا جانے والا ڈاڑھی منڈوائی کا حکم واپس لے لیا گیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ انیل پارس ویش مکھ نے بتایا کہ ضلع الور میں 34 مسلم اہلکاروں کو ڈاڑھی رکھنے کی اجازت دی گئی تھی جن میں سے 9 کے لیے اجازت ختم کردی گئی۔ جمعرات کو جاری کیا جانے والا حکم جمعہ کو واپس لے لیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں